اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

وزیرآباد۔تیزرفتارکاردرخت سےجاٹکرائی،3 نوجوان جاں بحق

سمبڑیال/وزیرآباد(ظہیرالدین بابرڈھلو+شکیل اعوان)اسلام آباد سے سمبڑیال جاتے ہوئے سوہدرہ کے قریب تیزرفتارکاربےقابوہوکردرخت سے ٹکراگئی، 3نوجوان جاں بحق،2شدیدزخمی ہوگئے، مہران کار نمبراسلام آباد TF-861 تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر درخت سے ٹکرا گئی عمیر اور احسن موقع پر جان بحق جبکہ نعمان لاہورمیں ہسپتال پہنچ کردم توڑگیا، قیصر اور ذیشان زخمی ہو گئے,میتوں اور زخمیوں کو ریسکیو 1122 سیالکوٹ نے ٹی ایچ کیو وزیر آباد منتقل کر دیا۔

سیالکوٹ: وزیرآباد کے قریب تیزرفتارکاردرخت سےجاٹکرائی،3 نوجوان…

سیالکوٹ: وزیرآباد کے قریب تیزرفتارکاردرخت سےجاٹکرائی،3 نوجوان جاں بحق…!http://www.newsalert.com.pk/?p=107657

Posted by News Alert Gujrat on Sonntag, 1. Oktober 2017