اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بڑیلہ شریف۔ڈیرےپرنامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے1شخص قتل

ٹانڈہ(زاہدچوہان)تھانہ ٹانڈہ کےگاؤں بڑیلہ شریف میں سیف اللہ کےڈیرےپرسوئے ہوئےاقبال دودھی کونامعلوم ملزمان نےفائرنگ کرکےقتل کردیا،مقتول کےدوسگےبھائیوں،ایک سوتیلےبیٹےاور3بیٹیوں میں سےکوئی بھی مدعی نہ بنا،سب انسپکٹرافتخارکی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا،پولیس مصروف نےتفتیش شروع کردی ہے۔