اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,887FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

آرمی چیف کی زیر صدارت اسپیشل کور کمانڈرز کانفرنس آج ہو گی

راولپنڈی(نیوزالرٹ)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسپیشل کور کمانڈرز کانفرنس آج طلب کر لی، ذرائع کے مطابق کانفرنس میں داخلی سلامتی کی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا اور آرمی چیف کے دورہ افغانستان پربھی بات چیت کی جائے گی،آج ہونے والے اجلاس میں لائن آف کنٹرول کی صورتحال، بھارتی فوج کی ہٹ دھرمی اور معصوم شہریوں کی شہادتوں سمیت ورکنگ باونڈری پر بھارتی فوج کی فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا۔