اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,000FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بجلی ایک روپے 81 پیسے فی یونٹ سستی

اسلام آباد(نیوزالرٹ)بجلی ایک ماہ کیلئے 1 روپیہ 81 پیسے فی یونٹ سستی، نیپرا نے عوام کو ریلیف دے دیا اعلامیے کے مطابق قیمت میں کمی اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے، کے الیکٹرک اور 300 یونٹ استعمال کرنے والوں کو ریلیف نہیں ملے گا، اگست میں بجلی کی پیداواری لاگت 4 روپے 63 پیسے فی یونٹ رہی، صارفین نے اگست میں 6 روپے 46 پیسے فی یونٹ ادا کئے اب صارفین کو اکتوبر کے بلوں میں 20 ارب سے زائد ریلیف ملے گا۔