اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,000FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ختم نبوتﷺ قانون میں تبدیلی۔۔ سعدرفیق نے سب بتادیا

اسلام آباد(نیوزالرٹ)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ الیکشن اصلاحاتی بل2017 پرختم نبوتؐ سےمتعلق جھوٹ نہ بولا جائے،تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ انتخابی اصلاحاتی بل 2017 میں ختم نبوتؐ کےاقرارنامےمیں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی،عوام کسی قسم کے منفی پراپیگنڈہ کا شکارنہ ہوںانتخابی اصلاحات بل میں ختم نبوتؐ کے اقرار نامے میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی کسی قسم کے منفی پراپیگنڈہ کا شکار نہ ہوں،خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ الیکشن اصلاحاتی بل قومی اسمبلی کی ویب سائٹ پرموجودہے، ختم نبوت ؐسےمتعلق قوم کوگمراہ نہ کیا جائےالیکشن اصلاحاتی بل قومی اسمبلی کی ویب سائٹ پر legislations کےسیکشن میں۲ اکتوبر کےساتھ موجود ہے ختم نبوت کےمتعلق جھوٹاپروپیگنڈا نہ کیاجائےوفاقی وزیرریلوے کا کہنا تھا کہ الیکشن اصلاحاتی بل2017ءپرختم نبوتؐ سےمتعلق جھوٹ بول کر اور نبی کریمؐ کا نام مبارک استعمال کرکے قوم کو گمراہ نہ کیا جائےالیکشن اصلاحاتی بل 2017 میں ختم نبوتؐ سے متعلق جھوٹ بول کر اور نبی کریمؐ کا نام مبارک استعمال کرکے قوم کو گمراہ نہ کیا جائے،واضح رہے کہ گزشتہ روز مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی کا کہنا تھا کہ ختم نبوتؐ ایمان کا معاملہ ہے، شق میں تبدیلی پر کوئی مسلمان خاموش نہیں رہ سکتا۔