اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,000FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نیب عدالت پیش

اسلام آباد(نیوزالرٹ)وزیر خزانہ اسحاق ڈار اثاثہ کیس میں نیب عدالت پیش ہوگئے ،ان پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے حوالے سے کیس دائر کیا گیا تھا ، اسحاق ڈار کے ساتھ وزیر مملکت طارق فضل ، محسن شاہنواز ، انوشہ رحمان بھی عدالت پہنچے ،عدالت کی جانب سے ملزم کو پیشی کیلئے ساڑھے آٹھ بجے کا وقت دیا گیا تھا مگر اسحاق ڈار 20 منٹ کی تاخیر سے عدالت پہنچے انکے خلاف آج سے باقاعدہ ٹرائل کا آغاز ہوگا اور کیس میں نامزد گواہوں کے بیانات ریکارڈ کئے جائیں گے۔