اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

881,956FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ڈار کی گرفتاری ،کسی بھی وقت اسمبلیاں تحلیل کرنے کا امکان۔۔زیرگردش خبروں نے بھونچال مچادیا

اسلام آباد(نیوزالرٹ)معروف اینکروصحافی آفتاب اقبال نے نجی ٹی وی کےپروگرام میں مخبری کرتے ہوئے بتایا کہ چوبیس گواہان تیار ہو چکے ہیں اور اب بچنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے، شو میں موجود لوگوں نے بھی مخبری کی کہ سب سے پہلےوزیر خزانہ اسحاق ڈار کو پکڑا جائے گااور آئندہ دو ہفتوں میں یہ سب سےبری حالت میں ہو گا اس کے علاوہ پوچھے بغیر ہی اسمبلیاں تحلیل کر دی جائیں گی جبکہ مسلم لیگ ن کے 60 سے زائد رہنما فارورڈ بلاک بنانے کے لیے تیار ہیں آفتاب اقبال نے پروگرام میں مزیدمخبریاں بھی کیں۔