اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

858,628FansLike
9,986FollowersFollow
564,600FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما ءقتل

بنوں(نیوزالرٹ)بنوں میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرتے ہوئے پی ٹی آئی کو موت کے گھاٹ اتاردیا ہے، ملک حکومت خان تبلیغی اجتماع میں شرکت کے بعد واپس جارہے تھے،تفصیلات کے مطابق بنوں میں نامعلوم افراد نے اس وقت فائرنگ کی جب پی ٹی آئی رہنما ملک حکومت خان تبلیغی اجتماع میں شرکت کے بعد واپس جارہے تھے کہ راستے میں گھات لگائے نامعلوم ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ہیں ،واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے جائے حادثے پر پہنچ کر لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔