اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,303FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

18 سالہ نوجوان بس کے ٹائر نیچے آکر ہلاک

مریدکے(عثمان سندرانہ )راوی ریان نزد یو ٹرن گوجرانوالہ روڑ پر 18 سالہ عثمان ارشد ولد ارشد علی راوی ریان کا رہائشی بس کے ساتھ لٹک کر سکول جا رہا تھا کہ ہاتھ سلپ ہونے سے بس کے ٹائر کے نیچے آکر موقع پر ہلاک ہو گیا-ریسکیو 1122 مریدکے نے موقع پر پہنچ کر لاش کو ورثاء کے حوالے کر دیا-