اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,718FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

شیخوپورہ۔شاہکوٹ پولیس کے درندہ صفت جوانوں نے خواتین کیساتھ شرمناک فعل کرڈالا

شیخوپورہ(عثمان سندرانہ)شاہکوٹ پولیس کامعمولی چوری کے شبے میں ملزم کی گرفتاری کے لئے شیخوپورہ کے گاؤں اڈاپنواں میں چھاپہ ، شیرجوانوں نے بغیرسرچ وارنٹ چادراورچاردیواری کاتقدس سرعام پامال کردیا،ایس ایچ او کی سربراہی میں شاہکوٹ پولیس کے شیرجوانوں نے خواتین اوربچوں پروحشیانہ تشددکے ریکارڈتوڑدیئے،درندہ صفت پولیس اہلکاروں نے خواتین کے کپڑے بھی پھاڑدیئے ،خواتین نے جب کہا کہ ہم ڈی پی او صاحبزادہ بلال عمر کوشکایت کرینگے توایس ایچ اوکہنے لگامیں نے ایسے صاحبزادے بڑے دیکھے ہیںجاؤ جس کومرضی شکایت کرو،میں خودسب سے بڑاڈی پی اوہوں،اہلِ علاقہ کے آنے پرموقع سے فرارہوگئے،اہلیان علاقہ پولیس گردی پرسراپااحتجاج،متاثرہ خواتین اوربچوںنے روتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب اورڈی پی اوضلع شیخوپورہ سرفرازخان ورک،ڈی پی اوننکانہ صاحب صاحبزادہ بلال عمر سےمطالبہ کیا ہے کہ ظلم کابدلہ لیاجائے ،عوامی حلقوں نے سوال کیاہے کہ کیا ڈی پی اوزصاحبزادہ بلال عمراورسرفرازورک خواتین اوربچوں پربدترین تشددکانوٹس لیں گے یاپھرپیٹی بھائیوں  کوبچانے کیلئے انسانیت کوگلا گھونٹنے کی روایت برقراررکھی جائے گی۔

شیخوپورہ: چادراورچاردیواری کاتقدس پامال کرکے پولیس کا خواتین اوربچوں پروحشیانہ تشدد،اہلیان علاقہ پولیس گردی پرسراپااحتجاج !

Posted by News Alert on Dienstag, 10. Oktober 2017