اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,387FansLike
9,998FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کیرولین ووزنیا، کیرولین گارسیا کی سنگاپور ٹینس کے سیمی فائنل تک رسائی

سنگاپور(نیوزڈیسک)سنگاپور ٹینس ٹورنامنٹ کا کوارٹر فائنل مرحلہ، ڈنمارک کی کیرولین ووزنیا کی اور عالمی نمبر ایک سیمونا ہیلپ مد مقابل ہوئیں، ڈینش پلیئر نے حریف کیخلاف شاندار کھیل پیش کیا اور انہیں جم کر کھیلنے کا موقع نہ دیا، ہیلپ نے با آسانی چھ صفر اور چھ دو سے فتح حاصل کر کے سیمی فائنل کا ٹکٹ کٹوایا، ایونٹ کے ایک اور میچ میں فرانس کی کیرولین گارسیا اور یوکرائن کی الینا کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہوا، یوکرائن کی کھلاڑی نے دلچسپ کھیل کے بعد پہلا سیٹ سات چھ سے اپنے نام کیا فرانس کی کیرولین نے کم بیک کر کے دوسرے سیٹ میں چھ تین سے کامیابی حاصل کی تیسرے سیٹ میں اعصاب شکن مقابلے کے بعد فرانس کی پلیئر نے سات پانچ سے میدان مار لیا اس جیت نے انہیں ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچا دیا۔