اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

855,985FansLike
9,985FollowersFollow
564,300FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

گدھوں،کتوں ،بلیوں ،کچھوؤں کے بعدکون سا گوشت؟ناقابل ِیقین انکشاف

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈپٹی میئر وسیم قادر کی نئے راوی پل پر چیل گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی، متعدد افراد گر فتار،عوام میں چیل گوشت کے خلاف آگاہی کے لیے مساجد میں جمعہ کے روز خصوصی بیان دلوائے جائیں گے،ڈپٹی میئر وسیم قادر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیل گوشت بیچنے والوں کے خلاف کارروائی کے لیے ایس پی سٹی عادل میمن سے بھی بات ہوئی ہے، عادل میمن نے زون انتظامیہ کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے، زون انتظامیہ کی جانب سے دیئے جانے والے استغاثہ پر متعلقہ پولیس اسٹیشن کو ایف آئی آر درج کرانےکی ہدایت جاری کی ہے نئے راوی پل پر روزانہ کی بنیاد پر کارروائی کی جائے گی اور چیل گوشت فروخت کرنے والوں کو گرفتار کیا جائے گا۔