اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

اے ایس پی شہر بانو نقوی کی تنخواہ کتنی ہے؟

لاہور، مشتعل ہجوم سے خاتون کی جان بچانے والی اے ایس پی شہر بانو نقوی نے اپنی سرکاری تنخواہ اور دیگر مراعات سے متعلق گفتگو کی ہے۔

اے ایس پی سیدہ بانو حال ہی میں نجی ٹی پروگرام میں مہمان کی حیثیت سے گفتگو کرتے ہوئے اپنی سیلری کے متعلق بتایا ہے کہ میری ماہانہ تنخواہ 1 لاکھ 40 ہزار روپے ہے، اسکے علاوہ دیگر مراعات میں ہمیں پیٹرول الاؤنسز، یونیفارم الاؤنس، سرکاری گاڑی دی جاتی ہے۔

شہر بانو کا کہنا تھا کہ جب سرکار آپ کا اتنا خیال رکھتی ہے تو پھر ذمہ داریوں میں کمی کی کوئی چیز نہیں رہ جاتی ہے۔

واضح رہے کہ لاہور اچھرہ بازار میں عربی حروف والا لباس پہننے کے باعث مشتعل افراد کیجانب سے ہراساں ہونیوالی خاتون کو اے ایس پی شہربانو بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بحفاظت بچانے میں کامیاب ہوگئیں، مزید یہ کہ شہر بانو قریشی کی شادی اشتر نامی شخص سے ہوئی، انکے شوہر کے حوالے سے زیادہ تفصیلات سامنے نہیں آسکی ہیں۔

urdu news today