اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,383FansLike
9,990FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

نامعلوم افراد کی کار پر فائرنگ کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

راولپنڈی، تھانہ چونترہ کے علاقے میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق راولپنڈی کے علاقے تھانہ چونترہ میں نامعلوم افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کی جسکے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالوں میں ایک کمسن بچی بھی شامل ہے جبکہ 2 افراد زخمی ہوئے جنہیں فوری امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ سابقہ دشمنی کی وجہ سے پیش آیا اور ملزمان فرار ہو گئے۔

باجوڑ دھماکہ، 5 اہلکار شہید جبکہ 10 افرادشدید زخمی