اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,652FansLike
10,000FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

باجوڑ دھماکہ، 5 اہلکار شہید جبکہ 10 افرادشدید زخمی

باجوڑ کی تحصیل ماموند میں پولیس ٹرک کے قریب دھماکے سے 5 اہلکار شہید اور 10 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق دھماکہ تحصیل ماموند کے علاقے بیلوٹ فرش پولیس گاڑی کے پاس ہوا جسکے نتیجے میں 5 اہلکار شہید اور 10 افراد زخمی ہو گئے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ اہلکار انسداد پولیو مہم ٹیم کی سکیورٹی کیلئے جارہے تھے کہ انکی گاڑی دھماکے کی زد میں آ گئی۔

دھماکے کے زخمیوں کو خار اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور علاقے کا محاصرہ کرکے دہشتگردوں اور انکے سہولت کاروں کی تلاش کیلئے آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

پاکستان ہندو کونسل کے تحت اجتماعی شادیاں، 122 جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک