اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,091,060FansLike
10,010FollowersFollow
597,300FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

علی امین گنڈا پور کی جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 11 مقدمات میں ضمانت منظور

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 11 مقدمات میں ضمانت منظور ہوگئی ہے۔

راولپنڈی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 11 مقدمات میں ضمانت منظور ہوگئی۔

انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی کے جج ملک اعجاز آصف نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کی 11 مقدمات میں ضمانتیں منظور کیں۔

علی امین گنڈا پور کی تھانہ سول لائنز میں درج مقدمات میں ضمانت پر سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔

انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے وزیراعلیٰ کے پی کو کل حاضری سے بھی استثنیٰ قرار دیدیا۔

latest urdu news