اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

909,336FansLike
10,003FollowersFollow
572,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

یو اے ای کی شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم کے ہاں بیٹی کی پیدائش

دبئی، متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ المکتوم کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق شہزادی شیخہ مہرہ کی گزشتہ سال شیخ مانع المکتوم سے شادی ہوئی تھی، شہزادی نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ صحت مند بیٹی کی پیدائش ہوئی جسکے بعد انہیں مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by M1 (@hhshmahra)

دبئی کی شہزادی شیخہ مہرہ کی شادی 5 اپریل 2023ء کو ہوئی تھی، وہ 1994 میں پیدا ہوئیں اور انہوں نے برطانیہ کی یونیورسٹی سے بین الاقوامی تعلقات میں گریجویشن مکمل کی ہے۔

urdu news today