اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

886,334FansLike
10,001FollowersFollow
569,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

میری بیٹی کا اصل قاتل مفتی عبدالقوی ہے،کسی صورت معاف نہیں کروں گا،والد قندیل بلوچ

ملتان (آن لائن)قندیل بلوچ کے والد نے کہا ہے کہ میری بیٹی کا اصل قاتل مفتی عبدالقوی ہے اس کو کسی صورت معاف نہیں کروں گا،جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قندیل کے والدنے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ مفتی عبدالقوی کے کہنے پر میری بیٹی کو قتل کیاگیااور ملزم نے معافی کیلئے پیسوں کی آفر بھی کی ۔ان کا کہنا تھا کہ ہمیں انصاف چاہئے،عدالت مفتی عبدالقوی کا مزید دے،میں اپنے بیٹے وسیم کو معاف نہیں کروں گا۔