اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,303FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

لین دین میں دھوکہ دہی ۔۔حاجی اورنگزیب بٹ کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

گجرات(علی اکبر)ڈسٹرکٹ اینڈسیشن گجرات نے ن لیگی رہنماء حاجی اورنگزیب بٹ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے، ملزم کیخلاف مسعودشاہ نے کنزیومرکورٹ میں اورنگزیب بٹ کیخلاف لین دین اوردھوکہ دہی کے درخواست دائرکررکھی تھی عدالت کے بارباربلانے پرملزم پیش نہیں ہواجس پرعدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے ایس ایچ اوتھانہ سول لائن کوہدایت جاری کی کہ ملزم حاجی اورنگزیب بٹ کوگرفتارکرکے 13نومبرکوعدالت میں پیش کیا جائے۔