اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

860,945FansLike
9,984FollowersFollow
564,800FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سیالکوٹ ایئرپورٹ:کویت جانیوالا مسافر سفرِآخرت پرروانہ

سمبڑیال(ظہیرالدین بابرڈھلو)سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ پر جہاز کی اڑان بھرنے سے پہلے مسافر کی روح پرواز کر گئی، بھوپال والہ کارہائشی 45 سالہ نواز بٹ ولد اللہ رکھاقطر ائرلائن سے کویت جا رہا تھا بورڈنگ کارڈ جاری کروا کر لاؤنج میں فلائٹ کا انتظار کر رہا تھا کہ دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا۔