اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,337FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

سموگ کے باعث تیزرفتارگاڑی الٹنے سے تمام مرغیاں ہلاک

سرگودھا(آصف جوئیہ)شدید سموگ کے باعث مرغیوں سے بھری تیزرفتارگاڑی بےقابوہوکرالٹنے سے ساری مرغیاں ہلاک جبکہ ڈرائیورزخمی ہوگیا، بتایاگیا ہے کہ سلانوالی روڈپرچک 21کے قریب شدیدسموگ کے باعث گاڑی نمبرایس جی او2064الٹ گئی جس کی وجہ سے گاڑی میں موجودتمام مرغیاں دم توڑ گئیں۔