اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

864,557FansLike
9,991FollowersFollow
565,200FollowersFollow
188,369SubscribersSubscribe

مسافرکوچ اورٹرک میں خونی تصادم،خاتون جاں بحق،متعددمسافرزخمی

گگومنڈی(ثاقب سہیل وٹو)دھند کے باعث مسافر کوچ اور ٹرک میں خونی تصادم ہونے سے ایک خاتون ہلاک جبکہ7افراد شدیدزخمی ہوگئے، پولیس کے مطابق حادثہ گگو منڈی کے نواحی علاقے اڈہ مانا موڑ کے قریب دھند کیوجہ سے پیش آیا زخمیوں کو پٹرولنگ پولیس مانا موڑنے ہسپتال منتقل کردیاہے۔