اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,337FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

آپریشن ردالفسادجاری۔سرگودہامیں سرچ آپریشن ،پٹھان بستی میں متعددافرادکے کوائف کی تصدیق

سرگودھا(آصف جوئیہ) آپریشن ردالفساد کے سلسلہ میں ملک بھر کی سرگودہا میں بھی سرچ آپریشن جاری ہیں، پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او محمد سہیل چوہدری کی ہدایت پر ایس ایچ او ساہیوال نوید اکرم کی سربراہی میں البقا ہوٹل کے اردگرد پٹھان بستی میں سرچ آپریشن کے دوران 15سے زائد مکانات جبکہ 30سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی،آپریشن میں ایلیٹ فورس اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے حصہ لیا۔