اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,887FansLike
10,000FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

میری جان کو خطرہ ہے ، پولیس مجھے مار دے گی:حلیمہ کے قاتل رضوان کا عدالت میں بیان

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)معصوم بچے عبداللہ کی ماں کو قتل کرکے عبداللہ کو ایدھی سنٹر پہنچانے والے ملزم رضوان کو ریمانڈ کیلئے عدالت میں پیش کر دیا گیا ۔ رضوان نے مقتولہ حلیمہ سے 3 لاکھ ادھار لے رکھے تھے اور اس کی واپسی کے تقاضے پر دونوں میں تلخ کلامی ہوئی ۔ حلیمہ کا کہنا تھا کہ اگر اس نے رقم واپس نہ کی تو وہ اس کی بیوی سونیا کو سب کچھ بتا دے گی ، میڈیا سے گفتگو میں فیصل ایدھی کا کہنا ہے کہ بچے کی ماں کے قاتل کو عبرتناک سزا دی جائے ۔ دوسری جانب ملزم رضوان نے کہا کہ اس کی بیوی قتل کے معاملے میں بے گناہ ہے ۔ دوسری طرف پولیس حراست میں اس کی جان کو خطرہ ہے ، اسے ڈر ہے کہ پولیس دوران تفتیش اس کی جان لے سکتی ہے