اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

880,937FansLike
10,001FollowersFollow
568,800FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ایم کیو ایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد کا اپنی پارٹی بنانے کا اعلان

کراچی (نیوزالر ٹ) ایم کیو ایم کے سابق رہنما سلیم شہزاد نے اپنی پارٹی بنانے کا اعلان کر دیا،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلیم شہزاد کا کہناتھا کہ ہماری پارٹی میں چائنا کٹنگ والے ہوں گے نہ ٹارگٹ کلرز، ہماری پارٹی میں ڈرائی کلینرزبھی نہیں ہوں گے۔سابق ایم کیو ایم رہنما نے کہا کہ ہمارے دروازے سب کیلئے کھلے ہیں،16 دسمبرکواورنگی میں جلسہ کروں گا،سلیم شہزاد نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں بھرپور حصہ لوں گا اوردیگر حلقوں سے بھی امیدوار کھڑے کریں گے ۔