اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

857,045FansLike
9,985FollowersFollow
564,500FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

پنڈی بھٹیاں،ماں نے 3بچوں کو قتل کر کے لاشیں نہر میں پھینک دیں،ملزمہ گرفتار

پنڈی بھٹیاں(نیوزالرٹ)پنڈی بھٹیاں میں ماں نے 2 بیٹوں اور بیٹی کو قتل کرکے نہر میں پھینک دیا،لاشوں کی تلاش جاری ہے جبکہ ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا،نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق پنڈی بھٹیاں کے علاقے بھابڑہ میں گھریلو جھگڑے پر ماں نے 2بیٹوں اور بیٹی کو نہر میں پھینک دیا تھا ،بچوں کی عمریں 2 اور 5 سال جبکہ بچی کی عمر 7سال ہے،خاتون نے خود بھی خودکشی کی کوشش کی تاہم پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کر لیا،پولیس کے مطابق ماں نے تینوں بچیوں کو قتل کر کے نہر میں پھینکا،لاشوں کی تلاش جاری ہے ۔