اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

تحریک انصاف آج کس شہرمیں پاورشوکرےگی

شیخوپورہ(عثمان سندرانہ)تحریک انصاف آج شیخوپورہ ہاکی گراؤنڈ میں عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، شیخوپورہ میں ہونے والے جلسے کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں اس موقع پر کارکنوں نے خوب بھنگڑے ڈالے جبکہ گھوڑا ڈانس اور آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیا گیا رات گئے پارٹی قائدین نے جلسہ گاہ میں انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ہاکی سٹیڈیم کا دورہ کیا اور جلسہ گاہ کی سکیورٹی سمیت تمام امور کو حتمی شکل دی، جلسے سے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان خطاب کریں گے۔