اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

مسافربس اورٹرالرمیں خوفناک تصادم،2جاں بحق، متعددزخمی

جہلم(نجف شہزاد)جہلم کے علاقے پنڈدادن خان کے قریب موٹروے پرمسافربس اورٹرالرمیں خوفناک حادثے میں 2افرادجاں بحق اور11شدیدزخمی ہوگئے، موٹروے پولیس کے مطابق مسافر بس جھنگ سے راولپنڈی جا رہی تھی جواوور ٹیک کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گئی،زخمیوں میں سے 9 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ۔