اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

882,597FansLike
10,001FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

متحارب گروپوں میں اندھادھندفائرنگ

جہلم(نجف شہزاد)ماڈل تھانہ دینہ کی حدودمیں دو گرپوں کے مابین اندھادھند فائرنگ کے تبادلےکے دوران 2افراد گولیاں لگنے سےشدیدزخمی ہوگئے، زخمی نینی بٹ کو پاؤں جبکہ اسد پٹھان کو سینے میں گولیاں لگیں،1زخمی کو دینہ جبکہ دوسرے کونازک حالت کے پیش نظرجہلم ہسپتال منتقل کردیاگیا،پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔