اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

عبد اللہ کی ماں حلیمہ کی کیمیکل رپورٹ سامنے آ گئی،خاتون کو زہر نہیں دیا گیا :رپورٹ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے ایدھی سنٹر میں موجود عبد اللہ کی ماں حلیمہ کی کیمیکل رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، رپورٹ کے مطابق حلیمہ کو زہر نہیں دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کیمیکل رپورٹ کے مطابق حلیمہ کے جسم پر نشہ آور دواو¿ں کے اثرات موجود نہیں ہیںاور حلیمہ کو زہر بھی نہیں دیا گیا۔ذرائع کے مطابق حلیمہ کیس کی ایک اور رپورٹ آنا باقی ہے جس میں صورتحال مزید واضح ہو سکے گی۔