اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,697FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کوئٹہ سے کراچی جانے والی کوچ حب کے قریب حادثے کاشکارہوگئی،2افرادجاں بحق،15زخمی

حب (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ سے کراچی جانے والی کوچ حب کے قریب حادثے کاشکارہوگئی، 2افرادجاں بحق،15زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق مسافرکوچ کوئٹہ سے کراچی جارہی تھی کہ حب کے قریب ڈرائیورسے بے قابوہوکرالٹ گئی ،حاد ثے کے باعث کوچ میں سواردوافرادجاں بحق اور15زخمی ہوگئے ،امدادی ٹیموں نے جائے حادثہ پرپہنچ کرزخمیوں اورنعشوں کوہسپتال منتقل کردیا ہے۔