اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

885,337FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

آئی ایس آئی کادنیاکی بہترین خفیہ ایجنسیوں میں کون سانمبر

اسلام آباد(نیوزالرٹ)غیر ملکی جریدے کی جانب سے دنیا بھر کی بہترین خفیہ ایجنسیوں کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں ایک مرتبہ پھر پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی دنیا کی نمبر ون خفیہ ایجنسی قرار پائی ہےعالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ایک غیر ملکی جریدے کی جانب سے دنیا کی 10 بہترین خفیہ ایجنسیوں کی تازہ ترین فہرست جاری کی گئی ہے اس فہرست میںپاکستان کی آئی ایس آئی ایک مرتبہ پھر دنیا کی نمبر ون خفیہ ایجنسی قرار دے دی گئی ہے فہرست میں امریکا کی سی آئی اے دوسری ،برطانیہ کی ایم آئی6 تیسری بہترین خفیہ ایجنسی قرار پائی اس فہرست میں بھارتی خفیہ ایجنسی را بھی شامل ہے جس کا نمبر چھٹا ہے ، اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد آخری نمبر پر آئی ہےٹاپ ٹین خفیہ ایجنسیوں کا چارٹ کچھ اس طرح سے ہے۔