اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,303FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

بائیکس کے شوقین افراد کے لئے خطرے کی گھنٹی

ڈیلرز کے مطابق یکم جنوری سے اٹلس ہونڈا کے تین ماڈلز کی قیمتوں میں 500 سے لے کر 1000 روپے فی یونٹ تک اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ہونڈا سی جی 125 اور سی جی 125 ڈیلیکس کی قیمتیں اب بالترتیب ایک لاکھ 7 ہزار 500 اور ایک لاکھ 26 ہزار500 روپے فی یونٹ ہو گئی ہے۔اسی طرح 100سی سی پرائیڈر کی قیمت میں 500 روپے اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد اس ماڈل کی فی یونٹ قیمت 87 ہزار روپے ہو گئی ہے۔جولائی سے لے کر نومبر تک کے عرصہ میں کمپنی کے 4 لاکھ 54 ہزار 195 یونٹ موٹر سائیکل فروخت ہوئے جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصہ میں 3 لاکھ 74 ہزار 558 یونٹ فروخت ہوئے تھے۔