اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

883,718FansLike
9,999FollowersFollow
568,900FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

افسوسناک حادثہ۔مسافر وین اورٹرالے میں تصادم

بورےوالا(مَھراجمل سیال)بورے والا میں ٹریلر اور مسافر کوچ میں تصادم کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جبکہ 15 زخمی ہوگئے،چیچہ وطنی روڈ پر بورے والا جانیوالی وین ٹائی راڈ ٹوٹنے کے باعث سامنےسے آنیوالے ٹریلر سے ٹکرا گئی،حادثے کے نتیجے میں7افراد جاں بحق جبکہ 16 زخمی ہوئے، ایک زخمی ہسپتال میں جا کر دم توڑ گیا، حادثے کے بعد ریسکیوعملے، پولیس اہلکاراور علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد موقع پر پہنچی،ریسکیو ٹیموں نے لاشوں اور زخمیوں کو تحصیل ہسپتال منتقل کردیا ،جاں بحق افرادمیں ماں باپ اور بیٹا بھی شامل ہےامدادی کارروائیوں میں ریسکیو ٹیموں کے علاوہ علاقہ مکینوں نے بھی حصہ لیا۔