اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

877,292FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

ن لیگ کیخلاف خطرناک ترین اعلان

لاہور(نبیل رشید)پاکستا ن عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ 17جنوری سے ن لیگ کے خلاف ملک گیر احتجاج ہو گا ،اس سلسلے میں احتجاج کا طریقہ کا ر طے کرنے کے لئے ایک ایکشن کمیٹی بھی بنا دی گئی ہے جس کا پہلا اجلاس11جنوری کو ہوگا جو فیصلہ کرے گی اس احتجاج کا طریقہ کار کیا ہوگا،لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا تھا کہ ہم استعفے مانگیں گے نہیں بلکہ لیں گےاوردباؤ کے ساتھ لیں گے ، اب ہم شہباز شریف ،رانا ثنااللہ اور دیگر کے استعفوں نہیں پورے ملک میں جہاں ،جہاں ان کی حکومت قائم ہے وہاں سے ان کا حکومت کا خاتمہ ہوگا۔