اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,091,060FansLike
10,010FollowersFollow
597,300FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

یو اے ای کا موحولیاتی ماہرین کیلئے بلیو ویزے کا اعلان

متحدہ عرب امارات نے موحولیاتی ماہرین کیلئے بلیو ویزے کا اعلان کردیا ہے۔

ماحولیاتی تحفظ میں نمایاں کردار ادا کرنے والوں کیلئے بطور انعام بلیو ویزا 10 سال کا رہائشی ویزا ہوگا۔

اماراتی نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد نے سوشل میڈیا پر بلیو ویزے کے اجرا کا اعلان کیا۔

متحدہ عرب امارات مختلف قسم کے ویزوں کیساتھ غیر ملکیوں کا خیر مقدم کرتا رہا ہے، یہ اقدام مشرق وسطی میں غیر معمولی تبدیلیوں کے بعد کیا گیا ہے۔

بلیو ریز یڈنسی متحدہ عرب امارات کے 2024 کے پائیدار اقدامات کا حصہ ہے، جسکے تحت اب ان افراد کیلئے بلیو ریزیڈنسی ویزا متعارف کروایا گیا ہے جنہوں نے ماحولیاتی تحفظ میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔

latest urdu news