اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,156FansLike
10,010FollowersFollow
597,000FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

گجرات میں ڈکیتی، ترکھا پل پر اسلحہ کے زور پر لاکھوں روپے لوٹ لیے

گجرات میں ڈکیتی کی ایک اور واردات، کوٹ غلام کے رہائشی سے اسلحے کے زور پر پونے 2 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے۔

تفصیلات کے مطابق کوٹ غلام کے رہائشی زاہد عمران کو رات گئے نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ترکھا پل پر روکا۔

ملزمان نے اسلحے کے زور پر پونے 2 لاکھ روپے اور موبائل چھین لیا۔

پولیس تھانہ کنجاہ نے متاثرہ شہری کی شکایت پر مقدمہ درج کر لیا۔

latest urdu news