اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

852,425FansLike
9,982FollowersFollow
563,700FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

نوازشریف کاچکوال میں منفرداستقبال

چکوال(نیوزالرٹ)سپریم کورٹ سے نااہل قرار دیئے گئے سابق وزیراعظم نواز شریف چکوال پہنچے تو ان کا شاندار استقبال کیا گیا، لوگوں نے ان پر نوٹوں کی بارش کردی تاہم یہ سب نوٹ جعلی تھے، مسلم لیگ ن کے سربراہ جعلی نوٹوں سے بے خبر کارکنوں کے والہانہ انداز پر خوش ہوتے رہے۔