اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,770FansLike
9,999FollowersFollow
568,400FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

رانا ثناءاللہ کی بطور مشیر وزیراعظم تقرری کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد، کابینہ ڈویژن نے رانا ثناءاللہ کی بطور مشیر وزیراعظم تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نیشنل میڈیا کے مطابق رانا ثناءاللہ وزیراعظم شہباز شریف کے سیاسی و عوامی امور کے مشیر ہونگے، انکا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر ہوگا۔

urdu news today

رانا ثناءاللہ کے نوٹیفکیشن کے بعد کابینہ کا حجم 20 ہو گیا، 18 وزراء ایک وزیر مملکت اور ایک مشیر شامل ہیں، وزیراعظم نے 5 کوآرڈینیٹر بھی تعینات کر رکھے ہیں۔