اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,964FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

پاکستان کا یو آئی اے میں طوفانی بارشوں کے باعث فضائی آپریشن معطل

اسلام آباد، پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں کہ وجہ سے فضائی آپریشن معطل کردیا۔

نجی ٹی چینل کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے متحدہ عرب امارات کیلئے سفر کرنے والے مسافروں کیلئے سفری ہدایات جاری کردیں۔

یو اے ای میں طوفانی بارشوں کے باعث دبئی اور شارجہ کیلئے فضائی آپریشن شدید متاثر ہیں، پی آئی اے سمیت دیگر ایئرلائنز کے فضائی آپریشن تا حکم ثانی معطل رہے گی۔

urdu news today

قومی ایئرلائن کی کچھ پروازوں کو خراب موسم کی وجہ سے تاخیر اور منسوخی کاسامنا ہے، پی آئی اے کو اپنے مسافروں کو زحمت اٹھانے کا بھرپور احساس ہے، صورتحال بحال ہوتے ہی پی آئی اے اپنے فضائی آپریشن کا آغاز کردے گا۔