اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,964FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

جے یو آئی (ف) کے کراچی میں ہونیوالے جلسہ کا ٹریفک پلان جاری

کراچی، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے آج کراچی میں ہونیوالے جلسے کے پیش نظر شہر کا ٹریفک پلان جاری کردیا گیا۔

ٹریفک پولیس کے مطابق نمائش چورنگی عام ٹریفک کیلئے بند ہوگی اور شارع قائدین سے آنیوالی ٹریفک کو نورانی سگنل سے آگے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

ٹریفک پولیس کا بتانا ہے کہ یونیورسٹی روڈ سے آنیوالی ٹریفک کو جیل چورنگی سے شہید ملت کیطرف بھیجا جائے گا، جبکہ جیل چورنگی سے جمشید روڈ آنے والی ٹریفک کو سولجر بازار کیجانب موڑا جائے گا۔

urdu news today

ٹریفک پلان کیمطابق ریگل چوک سے کوریڈور 3 تک ٹریفک کو جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔