اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,964FansLike
9,999FollowersFollow
568,500FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

چیف الیکشن کمشنر کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور، چیف الیکشن کمشنر کی تقرری لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔

نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے ایڈووکیٹ طالب حسین کی درخواست پر سماعت کی۔

سرکاری وکیل نے کہا کہ درخواست قابل سماعت نہیں ایسی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر ہونی چاہیے۔

عدالت نے آئندہ سماعت پر درخواست کے قابل سماعت ہونے سے متعلق جواب طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت 6 مئی تک ملتوی کردی۔

urdu news today