اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,571FansLike
10,010FollowersFollow
596,700FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

امریکا کا روس پر یوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام عائد

امریکا نے روس پر یوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیاروں کے استعمال کا الزام عائد کردیا۔

امریکا کیجانب سے بیان میں کہا گیا کہ روس نے یوکرین جنگ میں کیمیائی ہتھیار استعمال کرکے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی۔

امریکا نے روس، بیلاروس اور آذربائیجان کے بعض شہریوں پر پابندیاں عائد کردیں، روس کی کیمیائی اور حیاتیاتی ڈیفنس فورسز پر بھی پابندیاں عائد کردی گئی ہیں جب کہ روس کے 16 سمندری جہازوں پر بھی امریکا نے پابندیاں لگادیں۔

urdu news today