اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,089,803FansLike
10,010FollowersFollow
596,800FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

سندھ کی عوام کیلئے خوشخبری، بسوں کی نئی کھیپ کراچی پہنچ گئی

وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے سندھ کے عوام کو سندھ روڈ ٹرانسپورٹ کی نئی بسوں کے کراچی پہنچنے کی خوشخبری سنا دی ہے۔

سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پر پہنچ گئی ہیں۔

شرجیل میمن نے کہا کہ حکومت سندھ کی توجہ عوامی خدمت اور صوبے کے لوگوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے پر ہے، ان بسوں کے آنے سے محکمہ ٹرانسپورٹ بہت جلد نئے روٹس شروع کرے گا۔

urdu news today