اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,770FansLike
9,999FollowersFollow
568,400FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

جلاؤ گھیراؤ کیس: خدیجہ شاہ کی 1 روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور، عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں خدیجہ شاہ کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی گئی۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت ہوئی۔

انسداد دہشتگردی عدالت ڈیوٹی جج ارشد جاوید نے سماعت کی، یاسمین راشد، عمر چیمہ، اعجاز چوہدری و دیگر کو عدالت پیش کیا گیا۔

urdu news today

ملزمان کی عدالت میں حاضری مکمل کی گئی، ملزمہ خدیجہ شاہ کی 1 روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی گئی، عدالت نے کیس کی سماعت 18 مئی تک ملتوی کردی۔