اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

888,416FansLike
10,001FollowersFollow
569,100FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

8سالہ بچی سے زیادتی کرنیوالا سفاک ملزم گرفتار

لیہ(نیوزالرٹ)کروڑ لعل عیسن تھانہ کروڑ میں کمسن بچی سے ذیادتی کا وقوعہ، پولیس کا فوری ایکشن، پولیس نے 02 گھنٹے کے اندر ملزم کو حراست میں لے لیامتاثرہ بچی کے چچا کی مدعیت میں مقدمہ درج مقدمہ نمبر 26 تعزیرات پاکستان کی دفعہ 376 کے تحت درج کیا گیاکمسن زنیرہ کی عمر 8 سال ہےملزم عبدالرحیم سے تفتیش جاری متاثرہ بچی کا ٹی ایچ کیو ہسپتال کروڑ سے میڈیکل بھی کرا لیا گیا ہے