اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

849,918FansLike
9,980FollowersFollow
562,200FollowersFollow
183,255SubscribersSubscribe

سڑک پرکھڑی مسافرہائی ایس میں آگ بھڑک اُٹھی

منڈی بہاؤالدین(خرم شہزاد)مسافرہائی ایس کوشارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی، ریسکیو1122عملے نے بروقت آگ پرقابوپایا، مسافرہائی ایس پھالیہ روڈ پرکھڑی تھی کہ اچانک آگ بھڑک اٹھی، تاہم ہائی ایس میں مسافرنہ ہونے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔