اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

876,491FansLike
9,999FollowersFollow
568,400FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

احسن اقبال نے گندم کے معاملے پر نگران حکومت کو ذمہ دار قرار دیدیا

اسلام آباد، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے گندم کے معاملے پر نگران حکومت کو غلط فیصلوں کا ذمہ دار قرار دیدیا۔

نجی چینل سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ نگران حکومت گندم کی درآمد کے غلط فیصلے کر کے گئی جس کے باعث آج کسان پریشان ہیں، سب کو پتا تھا اس سال گندم وافر ہوگی اداروں کے پاس اعداد و شمار تھے لیکن 1 ارب ڈالر کی گندم منگوائی گئی، جس نے یہ فیصلے کیے اسے سزا ملنی چاہیے۔

کراچی میں آئندہ 3 سے 4 روز تک گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے پاسکو کا خریداری کا ہدف بڑھا دیا ہے، صوبوں کو بھی کسانوں سے بات چیت کرنی چاہیے۔