اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

874,836FansLike
9,998FollowersFollow
568,000FollowersFollow
191,068SubscribersSubscribe

کراچی میں آئندہ 3 سے 4 روز تک گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی

کراچی، محکمہ موسمیات نے شہر میں آئندہ 3 سے 4 روز تک گرمی کی شدت میں اضافے کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور ملحقہ علاقوں میں دن موسم گرم اور شام میں سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے۔

موسمیاتی تجزیہ کاروں کا بتانا ہے کہ گزشتہ روز کراچی میں کم سے کم درجہ حرارت 25.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جب کہ آئندہ 24 گھنٹوں میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں، طلال چوہدری

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں ہوا میں نمی کا تناسب 55 فیصد ہے جب کہ شہر میں ہلکی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔