اوپن مارکیٹ ریٹس

ہمیں فالو کریں

1,090,590FansLike
10,010FollowersFollow
597,100FollowersFollow
217,388SubscribersSubscribe

اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں، طلال چوہدری

لاہور، مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں۔

ٹی وی پروگرام کے دوران لیگی رہنما طلال چوہدری نے کہا کہ اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا اسٹیبلشمنٹ کیلئے کوئی پیغام نہیں، ہماری اسٹیبلشمنٹ سے کوئی دوڑ نہیں لگی ہوئی۔

مائیگرنٹ ریسورس سینٹر لاہور کی جانب سے محفوظ اور قانونی ہجرت پر آگاہی سیشن

وزیراعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیراعظم مقرر کردیا، طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ کابینہ اور بیانیے سے متعلق ہر فیصلے کی منظوری نواز شریف دیتے ہیں، واضح رہے کہ اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ ماضی میں چوہدری پرویز الٰہی پیپلزپارٹی کے دور حکومت میں ڈپٹی وزیراعظم رہ چکے ہیں۔